Consultation

مشاورت

English

اردو

  • Are you interested in harvesting? Are you hesitant about how to handle weeds, fertility and pests? Need help in navigating the growth process? Looking for an experienced mentor?

    Shajani Farms helps you simplify the process and set you up for success with our organic consulting services.
    We provide land for farming. We provide labor, equipment, consultation, chemicals and even seeds if required. We’re also here if you need any information regarding vegetables, fruits or plants

    CALL NOW TO REQUEST A FREE SURVEY

    Chaudhry Muzamal Hussain Gorsi

    +92 301 8944729

    Consulting Services

    Our process is quite simple. First, we set up a meeting with the client and get to know what exactly the client wants, identify the needs and requirements. We provide them with our consultation and information regarding their plan. And then they can choose from our following options.

    Crop Consultancy

    Shajani farms work with some of the best farms throughout Islamabad and Gharo. They can help you in making the right decisions and work with you on the next steps toward increased profitability for your farm. Our only interest is in learning about you, your farm, and what we can do to provide a plan that will move you forward.

    Environmental Planning

    The experienced and professional groups of Shajani farms are fortunate to work with some of the best farms across Islamabad and Gharo. Our team maintains their CCA status through annual training workshops and conferences. We are dedicated to helping farms navigate complicated regulations while maintaining successful cropping programs.

    Soil Sampling

    Good decisions start with good data. We deliver the soil test information you need quickly and efficiently, without interrupting your day to day operations. Shajani farms soil sampling services give you the ability to get ahead of your soil fertility needs. Our crop consulting packages typically include soil sampling. However, we also offer soil sampling as a stand alone service.

    Precision Agriculture

    Precision agriculture is site specific crop management focused on managing field variability. Precision agriculture uses technology such as GPS to determine the specific needs of different sites within the field. This leads to a more efficient use of inputs like herbicides, pesticides, irrigation, or fertilizer. This is more sustainable for both the farm and the environment, while also producing higher yields.

    Organic

    Consulting Pricing

    Shajani Farms will charge the clients for its services according to the requirements. Reach out today for more information and the best harvesting solutions.

    Consultation Form

    AVAILABLE NATIONWIDE

    Our organic consulting experts have experience with different crops, soils, and climates throughout the Pakistan and are here to work for you wherever you’re located.

    CALL NOW TO REQUEST A FREE SURVEY

    Chaudhry Muzamal Hussain Gorsi

    +92 301 8944729

    Punjab

    Sindh

    Kashmir

    Balochistan

    khyber Pakhtunkhwa

  • کیا آپ فصل کاشت کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں؟ کیا آپ گھاس، زرخیزی اور کیڑوں سے نمٹنے کے بارے میں مشکل کا شکار ہیں؟ کیا آپ کو فصل کی پیداوار بڑھانے میں مدد کی ضرورت ہے؟ یا ایک تجربہ کار سرپرست کی تلاش ہے؟
    شاجانی فارمز آپ کے اس مرحلہ وار عمل میں آسانی فراہم کرنے کے لیئے مشاورت کی سہولت فراہم کررہا ہے۔
    ہم کھیتی باڑی کے لیے زمین فراہم کرتے ہیں۔ اگر ضرورت ہو تو ہم مزدور، سازوسامان، مشاورت، کیمیکل اور بیج بھی فراہم کرتے ہیں۔ اگر آپ کو سبزیوں، پھلوں یا پودوں سے متعلق کوئی معلومات درکار ہوں تو ہماری مشاورت آپ کے لیئے ہر وقت موجود ہے۔

    مفت سروے کی درخواست کرنے کے لیے ابھی کال کریں۔

    مزمل شاجانی ایگرو

    +92 301 8944729

    مشاورتی خدمات

    ہمارا طریقہ کار بہت آسان ہے۔ سب سے پہلے، ہم کلائنٹ کے ساتھ ایک میٹنگ رکھتے ہیں اور یہ جانتے ہیں کہ کلائنٹ کیا چاہتا ہے، ضروریات کی نشاندہی کرتے ہیں۔ ہم انہیں ان کے منصوبے کے بارے میں اپنی مشاورت اور معلومات فراہم کرتے ہیں۔ اور پھر وہ ہماری درج ذیل سہولیات میں سے انتخاب کر سکتے ہیں۔

    مشاورت برائے فصل

    شاجانی فارمز اسلام آباد اور گھارو میں بہترین زمینداروں کے ساتھ کام کرتے ہیں۔ ہم صحیح فیصلہ کرنے میں آپ کی مدد کر سکتے ہیں اور آپ کے کھیت سے متعلق منافع بخش اقدامات پر آپ کے ساتھ کام کر سکتے ہیں۔ ہماری دلچسپی صرف آپ ، آپ کا کھیت، اور آپ کو ایسا منصوبہ فراہم کرنا ہے جو آپ کو اور آپ کے کھیت کو آگے بڑھائے، منافع بخش بنائے۔

    ماحولیاتی منصوبہ بندی

    شاجانی فارمز کے تجربہ کار اور پیشہ ور افراد اسلام آباد اور گھارو کے بہترین زمینداروں کے ساتھ کام کرچکے ہیں جو کہ ان کے کھیت اور فصلوں کے لیئے منافع بخش ثابت ہوچکا ہے۔ ہماری ٹیم سالانہ تربیتی ورکشاپس اور کانفرنسوں کے ذریعے اپنی CCA کی حیثیت کو برقرار رکھتی ہے۔ ہم فصلوں کے کامیاب پروگرام کو برقرار رکھتے ہوئے پیچیدہ ضوابط کو آسان کرنے میں زمینداروں کی مدد کرنے کے لیے موجود ہیں۔

    مٹی کی جانچ

    اچھے فیصلے اچھے ڈیٹا سے شروع ہوتے ہیں۔ ہم آپ کے روزمرہ کام میں خلل ڈالے بغیر، مٹی کی جانچ کی معلومات آپ کو جلد اور مؤثر طریقے سے فراہم کرتے ہیں۔ شاجانی فارمز کی مٹی کے نمونے لینے کی خدمات آپ کو زمین کی زرخیزی کی ضروریات کو پورا کرنے کی صلاحیت فراہم کرتی ہیں۔ ہماری مشاورت برائے فصل میں عام طور پر مٹی کے نمونے لینا شامل ہوتا ہے۔ تاہم، ہم الگ سے بھی مٹی کے نمونے لینے کی پیشکش کرتے ہیں۔

    زراعت کی باقاعدگی

    زراعت کی باقاعدگی ایک مخصوص فصل کا انتظام ہے جو کھیت کو منظم کرنے پر مرکوز ہے۔ باقاعدگی سے زراعت کے لیئے کھیت کے اندر جدید GPS جیسی ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اس سے جڑی بوٹی مار ادویات، کیڑے مار ادویات، آبپاشی، یا کھاد وغیرہ کا موثر استعمال ہوتا ہے۔ یہ کھیت اور ماحول دونوں کے لیے مفید ہے، ساتھ ہی زیادہ پیداوار بھی ملتی ہے۔

    نامیاتی

    مشاورت کی قیمت

    شاجانی فارمز ضروریات کے مطابق اپنی خدمات کے لیے آپ سے چارج کرے گا۔ مزید معلومات اور کاشت کے بہترین حل کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔

    Consultation Form

    ملک بھر میں دستیاب ہیں

    ہمارے آرگینک کنسلٹنگ ماہرین کو پاکستان بھر میں مختلف فصلوں، مٹی اور آب و ہوا کا تجربہ ہے اور آپ جہاں کہیں بھی ہوں آپ کے لیے کام کرنے کے لیے یہاں موجود ہیں۔

    مفت سروے کی درخواست کرنے کے لیے ابھی کال کریں۔

    مزمل شاجانی ایگرو

    +92 301 8944729

    پنجاب

    سندھ

    آزاد کشمیر

    بلوچستان

    خیبرپختونخواہ